English
NovelToon NovelToon

O.01 Time Lapse Dimension

ep : 1 starting

Noora the great ( author )
Noora the great ( author )
آج کالج میں کچھ خاص تھا ۔آج کے دن کئی نے طالبِ علم کالج میں داخلہ لے کر حاضر ہوئے تھے۔
Noora the great ( author )
Noora the great ( author )
چہل پہل عروج پر تھی ۔
teacher
teacher
کیسے ھیں بچوں آپ سب۔
teacher
teacher
" وُہ کلاس میں داخل ہو کر بولیں"
students
students
ہم سب ٹھیک آپ سنائیں آپ کا کیا حال ہے
teacher
teacher
الحمد اللہ میں بھی ٹھیک
teacher
teacher
آج ہماری جماعت میں نئے طالبِ علم بھی آئیں گے ۔۔۔۔تو آپ سب نے اُن کا استقبال شاندار طریقے سے کرنا ہے۔
students
students
ہم کوشش کرے گے کہ آپ کی امیدوں پر اترے ۔
teacher
teacher
بہتر
کُچھ وقت تک تمام بچے جو کے نئے تھے جماعت میں آ چکے تھے ۔
ابھی استاد پڑھا ہے راہیں تھی کے کمرے کے دروازے پر ایک روبدر ،جوان سی آواز گونجی ۔
unknown
unknown
can I come in ?
teacher
teacher
oh who are you ۔ looking like a boy ۔ don't you know that this is a girl college ۔
unknown
unknown
amhh actually I am a girl or say a tom boy ۔
students
students
gasp
teacher
teacher
yuuh
teacher
teacher
well what is your name and are you a newcomer ۔
unknown
unknown
well it's Adrian chauhdry * a new comer ۔
teacher
teacher
ohh nice and unique name well good to meet you please sit beside Dua ۔
Adrin Chaudary \ ml
Adrin Chaudary \ ml
Thanks ۔
teacher
teacher
دعا " وہ اُسے آواز دیتی ہیں"
ایک بچی بتاتی ہے کے دعا ابھی تک نہیں آئی
teacher
teacher
کیا ہو گا اس لڑکی کا ۔
unknown
unknown
کُچھ نہیں بس ایک بڑا بزنس بنے گا " ایک آواز پھر سے گونجی مگر اس مرتبہ زرا شرارتی تھی "
teacher
teacher
آئیے کیسے انا ہوا ۔ہمیں تو لگا اسکول کا راستہ آپ بھول چکی ہیں ۔
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
nope .... whenever you call me I'll come no matter what, still my pretty teacher plz let me in or I'll die by standing here for too long.
teacher
teacher
دعا کُچھ شرم ہے ، ہے روز چھوٹی پر ،پڑھنے والی بچی ہو ،تمھیں داخلہ لئے دو مہینے ہو گیں ہیں ،جس میں تم صرف ایک مہینہ صحیح سے اؤ ہو۔
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
ہی ہی ہی ،،،ٹیچر کیوں ہائپر ہوتی ہیں ۔
teacher
teacher
shut up and go to your seat also you have a new bench mate .
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
well well... I'm going pretty one
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
Hyyyyyyyyyyyy... so beautiful... are you a human.. ویسے اِنسان تو نہیں ہوتے اتنے خُوبصورت ۔۔خیر تم پیاری ہو لیکن مجھ سے کم ۔
Adrin Chaudary \ ml
Adrin Chaudary \ ml
کیا میں نے پوچھا ۔
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
you should speak politely ۔
Adrin Chaudary \ ml
Adrin Chaudary \ ml
اُس نے اسے اگنور کیا
Noora the great ( author )
Noora the great ( author )
خیر دعا ( مین کردار ) Adrian کے ساتھ بیٹھ جاتی ہے ۔وہ ایکسٹروت ٹائپ کی لڑکی تھی ۔
𝒯𝒾𝓂ℯ 𝓈𝓀𝒾𝓅
دو ہفتے گزر گئے تھے ۔ adrain ذیادہ نہیں بولتی تھی۔ دعا اُس سے دوستی کی کوشش کرتی تھی ۔
Adrin Chaudary \ ml
Adrin Chaudary \ ml
" ہے ایک ایسا کردار ہے جو زیادہ تر خاموش رہتا ، ذیادہ بولنا نہیں مگر نرم مزاج "
Noora the great ( author )
Noora the great ( author )
hyy I'm author
Noora the great ( author )
Noora the great ( author )
Kuch samjh ai
Noora the great ( author )
Noora the great ( author )
NAHI
Noora the great ( author )
Noora the great ( author )
bhar me jao
Noora the great ( author )
Noora the great ( author )
khair enjoy
Noora the great ( author )
Noora the great ( author )
or han comment plz.

epi : 2 murder

آج کے دن بھی دعا اور ادرین ساتھ بیٹھیں تھیں ۔ دعا اُسے اپنی بے تکی باتیں سنا رہی تھی جبکہ وہ اُسے جتنا ہو سکے نظر انداز کر رہی تھی ۔
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
تم جانتی ہو ، میں دعا شاہنواز شاہ ہُوں ،ہر کوئی مجھ سے دوستی کی چاہ کو ہے ،مگر تم ،خوش قسمت ہو کے میں تم سے بات کرتی ہوں ۔ " وہ اطرا کر بولی تھی"
Adrin Chaudary \ ml
Adrin Chaudary \ ml
کیا میں نے دوستی کا سوال کیا تھا ۔
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
you ۔۔۔dafr ۔۔۔you know ۔۔۔ufff ۔۔۔get the hell out of my sigh ۔
Adrin Chaudary \ ml
Adrin Chaudary \ ml
خیر جواب تو اس جانب سے کبھی نہیں انا تھا
ابھی وہ اور بات کرتی کے ٹیچر اُس سے سوال کر لیتی ہیں ۔
teacher
teacher
which are the chemicals that give fragrance rather than benzene.
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
Benzene ke ilawah kai chemicals khushbu (fragrance) dete hain. Kuch common examples: 1. Ester compounds – phalon jaisi meethi khushbu dete hain jaise ethyl acetate (fruity smell) 2. Aldehydes – perfumes aur flavors me use hote hain jaise vanillin (vanilla ki khushbu) 3. Terpenes – phoolon aur plants ki natural khushbu jaise limonene (lemon/orange smell) 4. Alcohols jaise phenylethyl alcohol (rose jaisi khushbu) 5. Ketones jaise muscone (musk fragrance)
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
anything else ma'am
teacher
teacher
hmm.. good answer.. and the next one is. Tell me the process of a combination of these chemicals and their results.
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
Jab ye fragrance chemicals combine hote hain, to unka result alag-alag smell profiles hota hai — jaise fruity, floral, citrus, ya sweet perfume type scent. Simple process (general understanding): 1. Base chemical choose karna Jaise Ester, Terpenes, ya Alcohols 2. Reaction karwana Example: Alcohol + Acid → Ester (fruity smell) \text{Alcohol} + \text{Acid} \rightarrow \text{Ester} + \text{Water} 3. Purification Banne ke baad compound ko saaf kiya jata hai taa ke unwanted smell na rahe. 4. Blending Multiple fragrance compounds ko mix karke perfume ya flavor banaya jata hai. Results examples: Ethanol + Acetic Acid → Ethyl Acetate → fruity smell Limonene → citrus smell Vanillin → vanilla smell Phenylethyl alcohol → rose smell Different combinations se different perfumes aur fragrances banti hain.
teacher
teacher
wow you are very impressive.
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
I know I'm.
phir period ki bell hoti he or ab physics ka period tha.
ye FSC kar rahi he
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
ایڈرین ویسے تمھارا نام کس نے رکھا ہے۔۔کیونکہ یہ زرا ہم پاکستانیوں والا نام نہیں ہے ۔
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
میں اکثر سوچتی ہُوں کے کیسا ہوتا اگر میں تمھارے ساتھ نا ہوتی۔۔تم شاید اکیلے پن سے پاگل ہو جاتی ۔
Adrin Chaudary \ ml
Adrin Chaudary \ ml
وہ صِرف اُس کی طرف دیکھ ہی سکی تھی ،کیونکہ جو لڑکی اِتنی ہوشیار اور پڑھنے والی ذہین ہو اُس سے اس طرح کی بے تکی بات ۔۔خیر
ابھی وہ سب بات ہی کر رھے تھے کے ۔۔کسی کی تیز آواز کوریڈور میں گونجی تھی
students
students
پرنسپل کا قتل ہو گیا ھے ۔۔۔ہے الفاظ تھے کے کیا کسی کو سمجھ نہیں آئی مگر جو بھی تھا خطرناک تھا
ہر طرف افرا تفری پھیل گئی تھی
کُچھ ہی دیر میں پولیس نے کالج کو اگھیرا تھا ۔
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
" اس سب میں دعا ایڈرین کا ہاتھ پکڑے چل رہی تھی ،اور اُسے سمجھا رہی تھی کے ڈرے نا۔۔ہاں وہ دعا شاہنواز شاہ تھی ،،شاہوں کا خون اُس کی رگوں میں بستا تھا ،،تاہم خوف ،،نہ شاہ نہیں ڈرتے کسی سے ۔
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
ایڈرین ڈرنا مت ،،،یہ جِس نے بھی کیا ہے اس کہ پتہ چل جائے گا ۔
Adrin Chaudary \ ml
Adrin Chaudary \ ml
ایڈرین اُس سے اپنا ہاتھ چرواتی ہے۔ تمھیں ۔ مجھے بتانے کی ضرورت نہیں ۔۔۔
اس سب کے دوران وہ کالج کے بیک ڈور تک پہنچ گئی تھیں ۔
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
تم اس طرف سے گھر چلی جاؤ ،میں ابھی اندر جا رہی ہوں
Adrin Chaudary \ ml
Adrin Chaudary \ ml
اور میں کیوں تمھاری بات مانو ۔ وہ ایک آنکھ اچکا کر بولی ۔
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
اُف ایک تمھاری ضد ۔۔خیر چلو
وہ بیک ڈور تک اسلیئے گئی تھیں کے کالج کو تمام اسٹاف اور اسٹوڈنٹس سمیت سیل کر دیا تھا ،،تاکہ خونی کا پتہ چل سکے ۔
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
ایڈرین ایک دِن کےلئے میری بات مان لو ۔پلیز ۔۔۔میں تمھیں مشکل میں نہیں ڈالنا چاہتی
Adrin Chaudary \ ml
Adrin Chaudary \ ml
میں اپنی حفاظت کرنا جانتی ہوں
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
اچھا ۔۔چلو ضدی لڑکی بس میرا ہاتھ نا چھوڑنا ۔
Adrin Chaudary \ ml
Adrin Chaudary \ ml
ہممم ۔
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
وہ دونوں چھپتے چھپاتے پرنسل کے دفتر کے باہر پہنچتی ہیں ۔
unknown
unknown
پولیس آفیسر 1: یہ کیسے ممکن ہو سکتا ھے ۔
unknown
unknown
پولیس آفیسر 2 : ہان اگر یہ خون ہوا ہے تو ہوا کیسے ۔۔۔اس کے جسم پر کوئی زخم کا نشان بھی نہیں ہے
unknown
unknown
پولیس آفیسر 3 : ہے ایک دل کا مریض تھا ۔۔اس کا خون جم جانا یہ ام بات تو نہیں ۔۔مگر۔۔ابھی کچھ سمجھ نہیں آرہی ۔
unknown
unknown
پولیس کمشنر: ابھی کےلئے باڈی كو فورینسک لب میں بھیج دو۔
باڈی کو لے جانے کے بعد باقی سب کی انویسٹیگیشن شروع ہوتی ہے
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
ایڈرین تم نے سنا ایک دل کا مریض اور اُس کا جسم جم جانا ۔۔کیا پرنسپل اتنے ہی لا پرواہ تھے کے اُنہوں نے اپنی نوعیت برداشت سے ھٹ کر ٹھنڈ جھیلی ۔۔ مجھے تو اِس کے پیچھے کوئی اور ہی بات لگتی ہے۔۔اگر چیئرمین آف کالج کو اس میں ا نوولو کیا گیا تو ہم سب بھی پھنسے گے۔
سب کی انویسٹیگیشن کے بعد سب کو انڈر انویسٹیگیشن میں رکھتے ہوئے جانے کی اجازت دے دی تھی
Time skip at night ۔
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
رات کو اپنے کمرے میں بیٹھی صبح والی بات کا سوچ رہی تھی
اتنے میں کوئی روم میں آتا ہے
Dua
Dua's mother
دعا بچے کیا سوچ رہی ہیں آپ
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
ماما جان میں آج کے واقعہ کے بارے میں سوچ رہی ہوں ۔۔۔ایک دل کا مریض شَخص ۔۔اور وہ بھی آفس میں گرمیوں میں ٹھنڈ لگنے سے مر گیا ۔۔سب سے قتل کہ رھے ہیں ۔۔مگر میرا دل نہیں مان رہا ۔۔کیا ایسا ممکن ہے ۔
Dua
Dua's mother
میری روحی ( یہ ایک turkeshi زبان کا لفظ ہے جس کے معنی میری روح یہ میری جان کے ہیں )
Dua
Dua's mother
کیوں خود کو تھکا رہی ہو
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
مگر ماما جان!
Dua
Dua's mother
شههہ ۔۔۔آواز نا ای اب۔۔ سو جائیں اب آپ اور ہان اگر اتنی ہی دلچسپی پیدا ہو رہی ہے تو صبح اُن کے گھر ہو کے آجانا ۔۔ویسے بھی ہم نے افسوس کو تو جانا ہی ہے ۔۔ساتھ آپ بھی چلی جانا ۔
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
جی جیسا آپ کو بہتر لگے ۔
پِھر دعا کی ماما اُس کے سر میں ہاتھ چلانے لگتی ہیں اور وہ کچھ ہی دیر میں نیند کی وادیوں میں چلی جاتی ہے۔
To be continued.
Noora the great ( author )
Noora the great ( author )
Hope so ye Wali episode bhi Pasand ai ho gi.
Noora the great ( author )
Noora the great ( author )
agr nahi to 🔪🔪
Noora the great ( author )
Noora the great ( author )
hmm ache Bachon ki tarhan tareef karo.
Noora the great ( author )
Noora the great ( author )
okay bye-bye
Noora the great ( author )
Noora the great ( author )
I'm going to sweep 😜😜😁

Draft

date : 18-jan-2018
آج دعا اپنی والدہ اور دادا کے ساتھ پرنسپل کےختم قل میں شامل تھی ۔
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
ابھی وہ اُدھر ہی تھے جب کُچھ پولیس آفیسرز وہاں پہنچے ۔
unknown
unknown
کمیشنر: موت کی وجہ سامنے آگئی ہے ۔ یہ کوئی قتل نہیں ہے ، دراصل باڈی کے ٹیسٹ سے معلوم ہوا کے وہ ایک ہیموفیلیا کا مریض تھا جس کے باعث اُس کی موت ہوئی۔
اِس بات سے کُچھ دیر وہاں سنّاٹا رہا ۔
ہیموفیلیا ایک ایسی جینیٹک بیماری ہے جِس میں خون پتلا ہو جاتا ہے تو یا پِھر بہت ذیادہ گہرا ،اِس کا مریض صاف خون لگواتا رہتا ہے ۔
اسلیئے جب پرنسپل کی باڈی ملی تو وہ ہیموفیلیا کے باعث ٹھنڈی تھی ۔
اِس مرض میں اگر مریض کے جسم پر کوئی چوٹ لگے تو گہرے جامنی نشان پر جاتے ہیں ۔
ہیموفیلیا میں اکثر مریض کو گرمی اور ٹھنڈ دونوں ہی شدت سے لگتے ہیں ۔۔۔تاہم جب پرنسپل دفتر میں AC چلا تو اُس وقت پرنسپل باہر گرمی سے آیا تھا ،،جسم کے گرم ٹھنڈا ہونے کے باعث اچانک اُسے ٹھنڈ کا جھٹکا لگا اور خون کا اچانک جمنا اور پتلا ہونا اُس کی موت کا سبب بنا ۔
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
اِن سب میں وہ خاموش کھڑی تھی ۔
خیر ختم کے بعد وہ لوگ گھر کیلئے روانہ ہو چکے تھے۔
Time skips to after one week ۔
NovelToon
In college
پرنسپل کی جگہ نیا پرنسپل ا چکا تھا
کالج اپنے معمول پر آگیا تھا ۔
اِس وقت بائیولوجی کا پیریڈ چل رہا تھا ۔
آج کمرے میں معمول سے ھٹ کر خاموشی تھی۔
teacher
teacher
آج دعا نہیں آئی کیا ۔۔آج خاموشی کُچھ ذیادہ ہی ہے۔
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
nah pretty... I'm present
teacher
teacher
پِھر خاموشی ۔۔ہممم
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
اصل میں ایک سوال کی سمجھ نہیں آرہی
teacher
teacher
اور وہ کیا
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
کے لوگ کیسے خاموش رہ سکتے ھیں
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
ہماری تو شریعت میں سب مقبول اِنسان بھی دوست رکھتے تھے۔
teacher
teacher
بات کی سمجھ نہیں لگی
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
مطلب ایڈرین کیسے خاموش رہ لیتی ہے۔
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
میں نے آج خاموش رہ کر دیکھنا تھا کے خاموشی میں ایسی کیا بات ہے جو ایڈرین میرے بلانے پر مجھے خاموشی جواب میں دیتی ہے۔
teacher
teacher
ایڈرین کیوں بیٹے آپ دوستی کیوں نہیں کرنا چاہتی
Adrin Chaudary \ ml
Adrin Chaudary \ ml
معذرت مگر مجھے دوستی میں دلچسپی نہیں ہے
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
کیا دوستی پر بھروسہ نہیں
Adrin Chaudary \ ml
Adrin Chaudary \ ml
ایہہ ۔۔ معلوم نہیں ۔۔ کیونکہ کبھی کی نہیں ۔
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
سچی ۔۔۔۔۔" وہ خاصا چیخ اٹھی تھی"
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
خیر مجھ سے کرلو
teacher
teacher
okay okay ۔۔students ۔۔۔leave it aside ۔۔
teacher
teacher
میں اپ کو بتانے آئی تھی کے کل یہ پرسوں ہم نے کیمسٹری لیب میں جانا ہے۔
teacher
teacher
okay
students
students
Yes ma'am ۔
teacher
teacher
good
اِس پیغام کو دینے کے بعد استاتذہ جماعت سے چلی جاتی ہیں ۔
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
ایڈرین ایک بات بتاؤں ۔
Adrin Chaudary \ ml
Adrin Chaudary \ ml
ہممم
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
میری کوئی بیسٹ فرینڈ نہیں ہے
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
جب تمھیں فرسٹ ٹائم دیکھا تھا ۔۔۔تب تم سے دوستی کی چاہت ہوئی تھی ۔
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
میرا خیال ہے کے دوست وہ بھی بہترین صرف ایک ہی ہونا چاہئے
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
ورنہ دنیا میں بہت آتے ہیں اور بہت جاتے ہیں
ایڈرین اُس کی باتیں غور سے سن رہی تھی ۔
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
اچھا ایک شعر ياد آگیا
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
کسی نے کہا تھا:
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
وہ بے مثال ہے، یکتا ہے اس جہاں میں میں اُس بے مثال کو فقط خود تک رکھوں یہ خواہش بھی ہے، یہ جستجو بھی دل کی یہ دلِ ناداں اُسے اپنی جاں میں پیوست رکھے ہائے! وہ ہیرے سا نایاب یار ہے میرا۔
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
اُف کیا کمال کے الفاظ ہیں
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
اوہ کب سے میں ہی بولی جا رہی ہوں ۔۔کُچھ اپ بھی عرض کرلیں
Adrin Chaudary \ ml
Adrin Chaudary \ ml
تم ہو نا بولنے کےلئے
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
what finally ۔۔۔
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
ohhh nevermind.. I just got overwhelmed because for the first time you speak rather than that stupid " hmm "
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
خیر اگر تم مائنڈ بھی کرو گی نا تو کیسے فرق پرے گا
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
مجھے نه
Adrin Chaudary \ ml
Adrin Chaudary \ ml
خود ہی سوال اور خود ہی جواب
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
یہی تو دعا شاہنواز شاہ کی خاصیت ہے۔
Adrin Chaudary \ ml
Adrin Chaudary \ ml
تمھیں اپنا نام بُہت پسند ہے۔۔ایسا لگتاہے ۔
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
nope Pasand ۔hmmm۔۔۔you know it's my love
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
شاہ نام میں ہی بُہت طاقت ہے
Adrin Chaudary \ ml
Adrin Chaudary \ ml
میں خاموش طبیعت نہیں ہُوں ۔۔۔صِرف بیکار بولنا پسند نہی ۔
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
اچھا جی ۔۔اب تمھاری زِندگی میں دعا شاہ آگئی ہے ۔۔دیکھتے ہیں کے اب کیسے خاموش رہتی ہو۔
Adrin Chaudary \ ml
Adrin Chaudary \ ml
کسی کی مرضی کے بغیر اُس کی زِندگی میں کوئی نہیں آ سکتا
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
دعا شاہنواز شاہ تمھاری خود کی مرضی سے تمھارے دل میں پہرے ڈالے گی
Adrin Chaudary \ ml
Adrin Chaudary \ ml
خوش فہمیاں
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
اگر خوش فہمیاں ہوتی تو تم میری ہر بات کو نا ہی دھیان سے سنتی اور نا ہی جواب دیتی ۔
Adrin Chaudary \ ml
Adrin Chaudary \ ml
وہ صِرف اُسے نظر انداز ہی کر سکی
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
اچھا نا اور بات نہیں کرنی کیا " وہ کچھ دیر ٹھہر کر بولی "
Adrin Chaudary \ ml
Adrin Chaudary \ ml
معذرت
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
ہممم ۔۔دیکھ لوں گی
At night
وہ نماز پڑھ رہی تھی
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
اے باری تعالیٰ میرے سب گناہ معاف فرما ۔میں جانتی ہُوں میں بُہت گناہ گار ہوں۔یا میرے مولا تُجھ سے نا مانگے تو کس سے مانگے کون ہے جو ہماری فریادیں سنے گا ۔میرے مولا تو تو میرے ہر حال سے واقف ہے ۔۔یا اللہ میرے بابا کی جان آپ کی امانت تھی اور آپ نے لیلی ،میرے مولا میری ماں کو لمبی صحت والی زِندگی عطا کرنا ، اُس کو مصیبتوں سے دُور رکھنا ، میرے دل کو صبر دے ،یا اللّٰہ ۔۔۔۔اِس جہان اور اِس کی باتوں اور تنزوں کو برداشت کرنے کا حوصلا دینا۔
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
" وہ روتے ہوئے اپنے رب سے گفتگو کر رہی تھی"
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
اُس کے ورتلاب کا موضوع اُس کی اور اُس کی ماں کی زِندگی تھی ۔
سچ ہی کہا ہے فاطمہ نے:
جب گھر میں بیٹیاں ہو نا تو سائبان کا ہونا ضروری سا ہے ، فاطمہ ،تو تو جانتی ہے بغیر سائبان سب وحشی لگتے ہیں ۔
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
بابا ۔۔۔میں آپ کو بُہت یاد کرتی ہوں ۔آپ کو نہیں جانا چاہیئے تھا نہ ۔۔۔میں ۔۔۔آپ کی دعا ٹوٹ رہی ہے ۔یہ خُوشی و ہنسی کا مخوٹا چور ہو رہا ہے ۔
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
بابا ۔۔۔میں ہر دن آپ کو یاد کرتی ہوں ۔۔۔آپ کی ماما اور اپی اور بہن اچھی نھی ہیں ۔۔وہ دعا اور اُس کی ماما کو ہر وقت طنز کا نشانہ بناتی ہیں ۔
Dua shahnawaz shah\ mc
Dua shahnawaz shah\ mc
بابا میں کیا کاروں۔۔۔بابا ۔۔۔بابا
وہ کب سے روتی ہوئی یہی باتیں دوہرا رہی تھی۔
خیر اُس نے نماز پڑھ کر کالج کا سبق یاد کیا پِھر تہجّد پڑھ کر سو گی۔
Noora the great ( author )
Noora the great ( author )
بقول سائکولوجی:
Noora the great ( author )
Noora the great ( author )
ذیادہ خوش رہنے والے لوگ دل میں ایک گہرا رازوں کا سمندر لئے ہوتے ھیں ، وہ ہر کسی کے دکھ سن کر یا تو خاموش رہتے ہیں تو یا پِھر کوئی حل بتاتے ہیں ۔ ایسے لوگ اپنا اپ ظاہر کرنے سے کتراتے ہیں۔
اِس سب میں دعا کو پرنسپل کی موت ایک راز ہی لگی ۔
Noora the great ( author )
Noora the great ( author )
NovelToon
Noora the great ( author )
Noora the great ( author )
aik sawal...
Noora the great ( author )
Noora the great ( author )
kabhi muhabbat hui he
Noora the great ( author )
Noora the great ( author )
NAHI

Download NovelToon APP on App Store and Google Play

novel PDF download
NovelToon
Step Into A Different WORLD!
Download NovelToon APP on App Store and Google Play