کچھ سچ ایسے ہوتے ہیں جو راتوں کی نیند اور دن کا سکون چھین لیتے ہیں...
اور کچھ فیصلے ایسے، جو ایک لمحے میں پوری زندگی بدل دیتے ہیں۔
زِمّل ارمان... ایک خاموش، ڈری ہوئی لڑکی، جس کا پہلا دن ایک ایسی فائل سے شروع ہوا جو سب کے لیے ماضی کا قصہ تھی، مگر اس کے لیے آنے والے طوفان کا پہلا اشارہ۔بلکہ ایک ایسی کہانی کا آغاز ہے جو اس کی زندگی کو بدل دے گی.
"کچھ راز، زندگی بدل دیتے ہیں... اور کچھ، زندگی لے لیتے ہیں۔"
NovelToon got authorization from Alishba Ashraf to publish this work, the content is the author's own point of view, and does not represent the stand of NovelToon.
Zaat-e-Hurr Comments