سرحد کے پارے ایک ایسا خفیہ جاسوسی ناول ہے جو خفیہ نیٹ ورک انڈر کور مشنز اور بین الاقوامی دنیا میں لے جاتا ہے ۔اس کہانی میں ایک ایسا شخص مرکزی کردار ہے جو غیر قانونی طریقے سے بارڈر عبور کرتا ہے اور ایسے خفیہ نیٹ ورک تک پہنچتا ہے جو مختلف طاقتوں کے لیے کام کر رہا ہوتا ہے ۔کیا وہ اس خفیہ نیٹ ورک کو بے نقاب کر پائے گا جاننے کے لیے سرحد کے پار ضرور پڑھیے ۔
NovelToon got authorization from Zeeshan haider to publish this work, the content is the author's own point of view, and does not represent the stand of NovelToon.
سرحد کے پار Comments