English
NovelToon NovelToon

Author Name: Yaadgar

عشق کی سولی ──Ishq Ki Soli

5.0 |

Author Name: Yaadgar

لاہور کی ایک تنہا امیر زادی مناہل کی ملاقات جب بلوچستان کے مغرور سردار زادے زین سے ہوتی ہے، تو یونیورسٹی کا ایک پرانا پیپل کا درخت ان کی گہری محبت کا گواہ بن جاتا ہے۔ لیکن جب یہ عشق اپنے عروج پر پہنچتا ہے، تو زین کے خاندانی دباؤ اور ایک زبردستی کے نکاح کی دیوار ان کے خوابوں کو بکھیر دیتی ہے۔ زین کی اچانک بدلی ہوئی بے رخی مناہل کو جیتے جی مارنے لگتی ہے اور اس کی سانسیں اکھڑنے لگتی ہیں۔ کیا زین اپنی سرداری کی دیواریں گرا کر مناہل کی ڈوبتی سانسوں کو بچائے گا یا یہ محبت ہمیشہ کے لیے روایات کی سولی پر چڑھ جائے گی؟

NovelToon got authorization from Yaadgar to publish this work, the content is the author's own point of view, and does not represent the stand of NovelToon.

عشق کی سولی ──Ishq Ki Soli
Noveltoon Downloade Noveltoon Downloade
Description | Episodes
See all
Download عشق کی سولی ──Ishq Ki Soli PDF
Report this work
NovelToon
Step Into A Different WORLD!
Download NovelToon APP on App Store and Google Play