شاہویر، جو اپنی دولت اور بے پناہ غرور کے پیچھے ایک گہرا راز چھپائے ہوئے ہے، اور آیہ، جو معصومیت اور خود داری کی ایک خوبصورت مثال ہے۔ جب قسمت ان دونوں کے راستے ملاتی ہے، تو انا اور محبت کے درمیان ایک ایسا طوفان کھڑا ہو جاتا ہے جس کا رخ بدلنا کسی کے بس میں نہیں۔ کیا آیہ کی محبت شاہویر کے دل کی برف پگھلا پائے گی، یا شاہویر کا رویہ سب کچھ برباد کر دے گا؟ جذبات، محبت اور سسپنس سے بھرپور ایک ایسی کہانی جو آپ کے دل کو چھو لے گی۔
NovelToon got authorization from Fiza Faisal to publish this work, the content is the author's own point of view, and does not represent the stand of NovelToon.
ناول: "تمہی سے وابستہ ہے زندگی" Comments