Assalamualaikum
Well come to Nus hay writer's
Novel name
Ishq e Lahasil Episode 2
پھر ہانیہ زرار شاہ اور اسامہ کے ساتھ ائس کریم کھانے جاتی ہے گاڑی ہانیہ شاہ کے فیورٹ ائس کریم پارلر کے سامنے رکتی ہے پھر وہ سب مل کر ائس کریم کھاتے ہیں کھانے کے بعد گھر واپسی ہوتی ہے
شام کو کھانے کے میز پر سب بیٹھے ہوئے تھے جب زبیر شاہ یہاں سے متوجہ ہوتا ہے
کھانا کھا کر اپنی کتابیں لے کر میرے کمرے میں ا جانا
اسامہ بھائی میں نے بھی اپ سے ایک ٹاپک سمجھنا تھا
زبیر شاہ ٹھیک ہے تم بھی ا جانا پھر کھانے کے بعد ہانیہ اپنی کتابیں لے کر کمرے میں پہنچتی ہے اسامہ پہلے ہی موجود تھا تھوڑی دیر بعد اسامہ اپنا کام ختم کر اپنے کمرے میں چلا جاتا ہے زبیر شاہ ہانیہ کو ٹاپک سمجھا رہا تھا
کافی دیر بعد وہ دیکھتا ہے کہ ہانیہ کا دھیان کتاب پر نہیں ہے
زبیر شاہ اس کی طرف دیکھتا ہے اس کی آنکھیں لال سرخ ہوئی تھی زبیر فکر مندی سے اس کی طرف بڑھتا ہے
ہانی کیا ہوا تم ٹھیک تو ہو زبیر اگے بڑھ کر اس کے ماتھے کو ہاتھ لگاتا ہے اسے شدید قسم کا جھٹکا لگتا ہے ہانیہ کا پورا جسم بخار سے تپ رہا تھا
زبیر شاہ تمہیں تو بہت تیز بخار ہے🤒🤒🤒
اتنی دیر میں ہانی بے ہوش ہو کر بستر پر گر جاتی ہے
زبیر شاہ ہ جلدی سے اٹھ کر کچن سے ٹھنڈا پانی لے کر اتا ہے اور اس کی پٹیاں کرتا ہے تقریبا ادھے گھنٹے کے بعد ہانیہ کو کچھ ہو جاتا ہے تو زبیر شاہ اسے سہارا دے کر اس کے کمرے تک چھوڑتا ہے
صبح ہانیا کی انکھ کھلتی ہے تو اٹھ کر فجر کی نماز ادا کرتی ہے اور پھر ناشتے کے لیے نیچے ا جاتی ہے
ناشتے کی ٹیبل پر ا کر سب کو سلام کرتی ہوئی اپنی جگہ پہ بیٹھ جاتی ہے کھانے کو دوران زبیر شاہ ہانیہ کی طرف متوجہ ہوتا ہے
اب طبیعت کیسی ہے بخار اترا بیٹھ کے بات سن کر میز پر موجود سارے لوگ ہانیہ کی طرف دیکھتے ہیں داد و فکر مندی سے ہانیہ سے پوچھتی ہیں بیٹا کیا ہوا طبیعت تو ٹھیک ہے نا
ہانیہ جی میں بالکل ٹھیک ہوں کل رات کو تھوڑا سا بخار ہو گیا تھا اب کیسی طبیعت ہے تایا جان فکر مندی سے پوچھتے ہیں
جی بالکل ٹھیک ہے🙂🙂🙂
یہ جو ائس کریم کھائی تھی نا اسی کا نتیجہ ہے اسی لیے میں لے کر نہیں جا رہا تھا زبیر شاہ ہانیہ کی طرف دیکھ کر غصے سے بولتا ہے 😡😡😡😡
پھر کھانا کھا کر ہانیہ اسامہ کے ساتھ یونیورسٹی چلی جاتی ہے یونیورسٹی میں اپنی کلاس لے کر وہ باہر گارڈن میں بیٹھی تھی جب اسامہ اس کے پاس ا کر بیٹھ تا ہے کیا ہوا ایسے کیوں بیٹھی ہو 🤔🤔🤔
کچھ نہیں بس ایسے ہی بیٹھی تھی اپ کی کلاس ختم ہو گئی تو گھر چلو میرا سر میں درد ہو رہی ہے
اسامہ چلو ٹھیک ہے میری بھی کلاس ختم ہو گئی ہے چلتے ہیں پھر وہ گھر ا جاتے ہیں
جاری Wait for next episode
And please 🙏 response kary ap ko ACHi llagKY Ni
Allha Hafiz take care
Have a good day 🥰💞
***Download NovelToon to enjoy a better reading experience!***
Comments