Assalamualaikum
Well come to Nu shay writer's
Novel name
Ishq e la Hasil
Episode 4
ہا نیک اپنے کمرے میں بیٹھی ہوئی تھی جب اسامہ شاہ اس کے پاس اتا ہے ہانیہ کافی توجہ سے کتاب کے مطالعہ میں مصروف تھی
...اسامہ کو نظر انداز کر گی اسامہ کافی دیر تک اس کے پاس بیٹھا تھا ...
کو تو پڑھ نظروں کی تپش محسوس کرتے ہوئے ہانیہ اسامہ کی طرف دیکھتی ہے
تو بھائی نے اپ کو بھی کتابی کیڑا بنا دیا
ایسے تو کوئی بات نہیں زیبی کہتے ہیں کہ میری مما کو کتابیں بہت پسند تھی اس لیے مجھے بھی پسند ہے
اچھا چھوڑو نیچے ا جاؤ کھانے کے لیے مما بلا رہی ہیں
ہانیہ کتابیں رکھ کر اٹھ کر اسامہ کے ساتھ نیچے آ جاتی ہے
کھانے کی میز پر سب بیٹھے تھے جب ضرار ہانیہ سے پوچھتا ہے پھر کل کا کیا پلان ہے گڑیا
یہ ہم کل دہلی گیٹ جائیں گے
ہانیہ زرار اور زبیر اور اسامہ ہر ایک اینڈ پر گھومنے جاتے ہیں
زرار شاہ جگہ تو اچھی پسند کی ہے
اگر میرے ساتھ جانا ہے تو پھر چار بجے تک کا ویٹ کرنا پڑے گا کیونکہ مجھے کل ایک ضروری کام ہے زبیر شاہ ان کی گفتگو میں دخل اندازی کرتا ہے
تو پھر ٹھیک ہے ہم کل چار بجے ہی نکلیں گے
تو پری پھر ہم چار بجے تک کیا کریں گے اسامہ ہانیہ کی طرف دیکھ کر کہتا ہے
ہم کوئی مووی دیکھ لیں گے ہانیہ کہتی ہے اسامہ دھیرے سے سر ہلا تا ہے
پھر سب کھانا کھا کر اپنے کمرے میں چلے جاتے ہیں صبح اٹھ کر ہانیہ فجر کی نماز پڑھتی ہے نماز پڑھنے کے بعد تھوڑی دیر قران پاک کی تلاوت کرتی ہے اور پھر نیچے باہر گارڈن میں ا جاتی ہے جہاں زبیر شاہ پودوں کو پانی دے رہا تھا ہنی اس کے پاس ا کر کھڑی ہوتی ہے
السلام علیکم آپ کیوں پانی دے رہے ہیں
زبیر شا ہ ہانیہ کی طرف دیکھتا ہے ہانیہ اپ کو پتہ ہے اپ کی ماما کو بھی بھول بہت پسند ہے اس میں سے بہت سے پھول انہوں نے اپنے ہاتھوں سے لگائے تھے انہیں اچھا لگتا تھا پھولوں کی کیئر کرنا پودوں کا دھیان رکھنا ہانیہ توجہ سے زبیر شاہ کی باتیں سن رہی تھی تھوڑی دیر بعد انہیں رابعہ کھانے کے لیے بلانے ا جاتی ہے
پھر سب بیک کر ناشتہ کرتے ہیں
ناشتے کے بعد ہانیہ تھوڑی دیر اپنی دادو کے پاس بیٹھتی ہے
پھر ا کر لاؤنج میں اسامہ کے ساتھ بیٹھ جاتی ہے
پری پھر کون سی مووی لگائیں پھر وہ دونوں مووی سلیکٹ کرتے ہیں اور مووی لگاتے ہیں دونوں پوری توجہ سے مووی دیکھ رہے تھے جب زبیر شاہ ان کے پاس اتا ہے
ہانیہ ماما کدھر ہیں
زیبی ماما تو بھابی کے ساتھ مارکیٹ تک گئی ہیں اپ کو کوئی کام تھا تو مجھے بتا دیں
جی میں نے شرٹ پریس کروانی تھی
تو لائ میں کر دیتی ہوں
تو میں کرنی اتی ہے زبیر حیرت سے ہانیہ کی طرف دیکھتا ہے
جی اتی ہے لائےابھی کر کے لاتی ہوں
زبیر بھی اس کے ساتھ ہی چلا جاتا ہے پوری توجہ سے کی پریس کر رہی تھی تھوڑی دیر بعد اس سے پوچھتا ہو گئی
جی بالکل یہ دیکھیں ہانیہ زبیر کی طرف اتی ہے اتنے میں غلطی سے اس کا ہاتھ استری پر لگ جاتا ہے سسس کی آواز پر زبیر شاہ ہانیہ کی طرف دیکھتا ہے
او مائی گاڈ یہ کیا کر لیا تم نے ادھر دیکھو سارا ہاتھ چلا لیا اپنا
کچھ بھی نہیں واپس تھوڑی سی لگی ہے
اس بار فکر مندی سے اس کا ہاتھ پکڑ کر اسے باہر سفر پر بٹھاتا ہے اور پھر وہ تو اٹھ کر جا کر اس کے لیے زخم پر لگانے کے لیے دوائی لے کر اتا ہے زبیر شاہ اس کے رقم پر مر ہم لگا رہا تھا اورساتھھ اس کو ڈانٹ رہا تھا کیا ضرورت تھی تمہیں یہ سب کرنے کی مجھے تم سے شرٹ دینی نہیں چاہیے تھی میری ہی غلطی ہے میری وجہ سے ہی دیکھو اپنا ہاتھ جلا لیا
جاری ہے
Wait for next pat
Allah Hafiz take care
Response biker Dy
***Download NovelToon to enjoy a better reading experience!***
Comments