Ishq E Lahasil
Assalamualaikum
Well come to Nushay writer's
Novel name
Ishq e lahasil
Episode 1
Pat 1
کہانی تین ایسے کرداروں کی جو ایک دوسرے سے مختلف تھے
یہ کہانی ہے ہانیہ شاہ کی اور اس کی بے لوث محبت کی
کہانی زبیر شاہ کی ایک مغرور شہزادہ جیسے ہانیہ نے پاگلوں کی طرح محبت کی تھی یہ کہانی ہے اسامہ شاہ کی جس نے ہانیہ شاہ بے لوث محبت کی تھی
لیکن ہانیہ شاہ اس بات سے بے خبر تھی کہ کوئی اسے دیوانوں کی حد تک چاہتاہے بالکل اسی طرح جس طرح زبیر شاہ اس بات سے بے خبر تھا کہ کوئی اس کی توجہ اس کے پیار اس کے انداز اس کے کردار سے محبت کر بیٹھی ہے
کہانی شروع ہوتی ہے لاہور سے
اور تاریخ گواہ ہے کہ جو کہانی لاہور سے شروع ہوتی ہیں ان کا اختتام کچھ اسی انداز میں ہوتا ہے کہ نہ تو محبت ملتی ہے اور کئی مرتبہ مل کر بھی بچھڑ جاتی ہے
کہانی ہانیہ شاہ کی جو زبیر شاہ کی محبت میں جا نے دے گی
کہانی اسامہ شاہ کی جس کی محبت نے اس کی گود میں اپنی اخری سانسیں لی تھی اس دن اسامہ شاہ کو اپنا اپ خود ختم ہوتا ہوا محسوس ہوا تھا
ہانیہ شاہ اپنے تایا کے گھر ان کے ساتھ رہتی تھی اس کے والدین کی بچپن میں وفات ہوئی تھی
ہانیہ کے تایا نے اپنے بھائی کی اخری نشانی کو بہت سنبھال کے رکھا تھا
شاہ مینشن میں ہانیہ کے تا یا سکندر شاہ ہانیہ کی تائی مسرین شاہ ان کے تین بیٹے رہتے تھے اور ہانیہ کی دادی
زرار شاہ اور زبیر شاہ اور اسامہ شاہ
ہاں نیار میں سب کی لاڈلی تھی گھر کی اکلوتی بیٹی ہونے کی وجہ سے سب کے پیار اور توجہ کا ایک ہی مرکز تھا
جس کی وجہ سے ہانیہ کافی حساس ہو گئی تھی خاص طور پر زبیر شاہ کے معاملے میں
زرار شاہ کی لاڈلی اپنی ہر بات منوانے والی اور ضد کرنے والی
خاص طور پر زبیر شاہ کے سامنے کیونکہ اسے پتہ تھا یا مان تھا کے اس کی ہر ضد پوری ہو جائے گی
ابھی بھی وہ منہ پلا کر صوفے پر بیٹھی تھی کیونکہ اسے ائس کریم کھانی تھی اور زبیر شاہ نے اسے منع کر دیا تھا وہ اداس سی ہو کر بیٹھی ہوئی تھی جب اسامہ شاہ اس کے پاس اتا ہے کیا ہوا ہے اج میری پری بہت اداس ہے اسامہ شاہ اسے پری ہی کہتا تھا کیونکہ وہ اسامہ شاہ کی پری ہی تھی
مجھے کسی سے بات نہیں کرنی ہانیہ دوسری طرف چہرہ کر کے کہتی ہے اتنے میں زرار شاہ بھی ا کر ان کے پاس بیٹھ جاتا ہے
کیا ہوا ہے بڑی خاموشی ہے اج
مجھے بتائیں اداس کیوں بیٹھی ہیں
مجھے ائس کریم کھانی تھی لیکن زی نے منع کر دیا
اور مجھے ڈانٹا بھی
اور میری گڑیا کو ائس کریم کھانی تھی اس میں اداس ہونے کی کیا بات ہے جا کر کھاتے ہیں اٹھو شاباش
جاری ہے
Wait for next pat
Allha Hafiz take care🥰💞
I hope ap ko achi lagi gi
***Download NovelToon to enjoy a better reading experience!***
Comments