وہ اس کی زندگی میں صرف ایک مقصد لے کر آئ تھی… بدلہ۔
لیکن دل نے وہ کر دکھایا جو اس کے ارادوں کے خلاف تھا…
محبت۔
نفرت سے شروع ہونے والا رشتہ، کب دل کی دھڑکن بن گیا… اسے خود بھی احساس نہ ہوا۔
اب سوال یہ ہے…
وہ اپنا بدلہ لے گی؟
یا اپنی محبت کو بچائے گی؟
NovelToon got authorization from Black Rose Writer to publish this work, the content is the author's own point of view, and does not represent the stand of NovelToon.
بدلہ یا مہبت Comments