وہ اس کی زندگی میں آندھی کی طرح آیا تھا... اور جاتے جاتے مہر کی پوری دنیا بدل گیا۔
ایک غلطی، ایک ٹوٹی ہوئی گھڑی، اور پھر ایک ایسی ملاقات جس نے مہر کو ارحم کے سامنے لا کھڑا کیا۔
نفرت، غرور، غلط فہمیاں اور دھڑکنوں کے بیچ شروع ہونے والی یہ کہانی آخر محبت تک پہنچے گی... یا دونوں ایک دوسرے کی زندگی برباد کر دیں گے؟
NovelToon got authorization from written_ by_ Rohab_ Zahra to publish this work, the content is the author's own point of view, and does not represent the stand of NovelToon.
بزمِ عشق Comments