ایک غلط اغوا, ایک خطرناک ملاقات اور دو ایسی دنیائیں جو کبھی بھی ایک نہیں ہونی تھی
ایزل ایک باتونی اور شرارتی لڑکی اتفاقا اس دنیا میں قدم رکھ دیتی ہے جہاں ہر راز کی قیمت جان سے ادا کی جاتی ہے
دوسری طرف شہریار سکندر ایک خاموش, پُر اسرار اور طاقتور شخص جس کے دل تک پہنچنا تقریبا ناممکن ہے.
نفرت سے شروع ہونے والی یہ کہانی کیا محبت تک پہنچے گی؟؟یا راز اور ماضی کی حقیقتیں سب ختم کر دیں گی؟؟
NovelToon got authorization from Nimra Azhar to publish this work, the content is the author's own point of view, and does not represent the stand of NovelToon.
پردہ راز Comments